Tag Archives: وزیر اطلاعات و نشریات


Shibli Faraz

نواز شریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضط...

09 ستمبر, 2020 11:45 شام 11:45 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے  کہا کہ نوازشریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا، جو تحریک ن لیگ چلانا چاہتی ہے وہ بے بنیاد ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز  نے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ ن لیگ والے ڈیل کے چکر میں ہیں، واضح کر دیتے ہیں کہ ان کے کیسز ختم ہوں گے نہ این آر او ملے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز