Tag Archives: وزیر اطلاعات سندھ ‏


وزیر اطلاعات سندھ ، لاک ڈاؤن ، سوشل میڈیا ، گردش ، افواہوں ، تردید ، کراچی ، 92 نیوز

وزیر اطلاعات سندھ کی لاک ڈاؤن بارے سوشل م...

03 مارچ, 2020 9:23 دن 9:23 دن

کراچی (92 نیوز) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین نے لاک ڈاؤن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی تردید کردی ہے، کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کی کوئی صورتحال ہے نہ ہی کوئی پریشانی والی بات ہے۔ ناصر حسین کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے جو احکامات جاری کئے گئے ہیں وہ احتیاطی تدابیر ہیں، کچھ عناصر راشن جمع کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلا رہے ہیں، عوام اطمینان رکھیں، ان کی حکومت تمام مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز