Tag Archives: وزیرمملکت مواصلات مراد سعید

وزیرمملکت مواصلات مراد سعید احسن اقبال جاوید صادق قومی خزانے

احسن اقبال ، جاوید صادق نے کابینہ کی منظو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت مواصلات مراد سعید نے کہا ملتان سے سکھر موٹروے میں لمبا مال بنایا گیا ۔ احسن اقبال اور جاوید صادق نے کرپشن میں اہم کردار ادا کیا ۔ نواز شریف دور کی ایک اور کرپشن کہانی سامنے آ گئی ۔ ملتان سکھر موٹروے منصوبے میں بھی قومی خزانے کو  اربوں روپے کا ٹیکہ لگایا  گیا ۔ ملتان سکھر موٹروے 257 ارب روپے کی بجائے 406 ارب تک کیسے پہنچا ۔ جاویدصادق  فرنٹ میں جبکہ احسن اقبال نواز شریف کی جگہ دستخط کرتے رہے ۔ حکومت کو جاوید صادق  کے غیرقانونی معاہدوں کی دستاویزات  مل گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز