Tag Archives: وزیرخارجہ ‏


Shah Mehmood Qureshi

شاہ محمود قریشی کا خود کو آئسولیشن میں ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے  خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا اعلان کر دیا ،  شاہ محمود کا کہنا ہے ماہرین نے 5روز بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا ہے۔ دورہ چین سے واپس آئے شاہ محمود قریشی نے خود کو آئسولیشن میں رکھنے کا اعلان کیا ، ان کا کہنا تھا کہ  دورہ چین کا مقصد چینی قیادت اور عوام سے اظہاریکجہتی کرنا تھا ، ہم نے ہر کڑے وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، طلباء کو نہ نکالنے کا مقصد چین کی حکومت پر اعتماد کا اظہار تھا ۔ وزیر خارجہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز