Tag Archives: وزیربلدیات ‏

سندھ کابینہ ‏ اکھاڑ پچھاڑ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز اہم محکمے ‏ سعیدغنی ‏ وزیراطلاعات ‏ ناصرحسین شاہ ‏ وزیربلدیات

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۱ شام ۵:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ کابینہمیں  بڑے پیمانےپر اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی کئی ، وزراء سے اہم محکمے واپس لے لیے گئے اورکئی وزراء کو اہم محکمے دے دیئے گئے۔ سعیدغنی وزیراطلاعات اور ناصرحسین شاہ وزیربلدیات  بن گئے،نیب کیسزاورانکوائریز کاسامنا کرنیوالے سہیل سیال کو وزیر اینٹی کرپشن بنادیاگیا،مشیر نثارکھوڑوکو محکمہ ورکس اینڈ سروس کا قلمدان دے دیاگیا، تبدیلی بلاول بھٹو کی ہدایت پر لائی گئی۔ سندھ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ  ، سعیدغنی سے بلدیات کامحکمہ واپس لےکر اطلاعات کا قلمدان دے دیاگیا، سندھ کابینہ میں دوبارہ شامل ہونےوالے ناصرحسین شاہ کوبلدیات کا محکمہ دے دیاگیا۔ناصر حسین شاہ کے پاس جنگلات،مذہبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے  ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز