
وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More