Tag Archives: وزیراعلی


سندھ ، بلدیاتی انتخابات ، حلقہ بندیوں ، وزیراعلیٰ ، مراد علی شاہ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے ...

09 ستمبر, 2020 3:44 شام 3:44 شام

 سیہون شریف (92 نیوز) وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا سندھ میں بلدیاتی انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد ہونگے۔ حلقہ بندیوں سے پہلے سی سی آئی نے مردم شماری کی منظوری دینا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سبزواری ہاؤس آمد ہوئی۔ سبزواری ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے ضلعی سید صدر آصف علی شاہ سے انکی چچی کے انتقال پر تعزیت کیا۔ سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو میں کہا اس وقت 1998 کی منظور کردہ مردم شماری ہے،اس پر انتخابات نہیں ہو سکتے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا بلاول بھٹو نے ٹنڈو باگو بدین میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز