کراچی مسائل پر سول وعسکری حکام کی بڑی بیٹھک، برساتی نالوں کی ری ماڈلنگ کی منظوری
December 4, 2020
کراچی (92 نیوز) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو مسائل کی دلدل سے کیسے نکالاجائے سول وعسکری حکام کی بڑی بیٹھک ہوئی، محمود آباد برساتی نالے کی ری ماڈلنگ کی منظوری دی گئی۔