Tag Archives: وزیراعلی سندھ


وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ، ملاقات، آئی جی تبدیل، درخواست منظور، کراچی، 92 نیوز

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، آئ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

کراچی (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کراچی آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، عمران خان نے سندھ میں آئی جی تبدیل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پراتفاق کرلیا گیا، گورنر عمران اسماعیل بھی ملاقات میں شریک ہوئے، عمران خان آج کنگری ہاؤس جا کرپیرپگارا سے بھی ملیں گے، وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرینگے۔

تازہ ترین ویڈیوز