Tag Archives: وزیراعظم ‏

نیوز, اسٹیٹس کو ‏, اسلام آباد ‏, ایف بی آر افسران ‏, ایف بی آر افسران, پارلیمنٹ ‏, پاکستان ریونیو اتھارٹی, ٹیکس مشینری ‏, چیئرمین شبر زیدی ‏, صدارتی آرڈیننس ‏, وزیراعظم ‏

ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کی مخالفت کردی، چیئرمین شبر زیدی افسران کو قائل کرنے میں ناکام رہے  ، وزیراعظم میدان میں آگئے ۔ پاکستان ریونیو اتھارٹی کا قیام صدارتی آرڈیننس کے ذریعے عمل میں لایا جائیگا یا پارلیمنٹ سے بل کی منظوری لی جائے گی، مشاورت بھی شروع کر دی گئی ۔ ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں ایف بی آر افسران ہی رکاوٹ بن گئے  ، وزیراعظم کی پاکستان ریونیو اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز کی مخالفت کردی ، اعتماد میں نہ لینے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز, اسلام آباد ‏, ایف بی آر, پاکستان ریونیو اتھارٹی, چیف کمشنر ‏, عمران خان ‏, وزیراعظم

ایف بی آر کو پاکستان ریونیو اتھارٹی میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آرکو پاکستان ریونیو اتھارٹی میں تبدیل کردیا جائےگا، چیف کمشنر کی پوسٹ ختم کر کے کمشنر کو بااختیار بنایا جائے گا، ملک گیر سروے، اشیا و خدمات پر وفاقی اور صوبائی جنرل سیلز ٹیکس کو پی آر اے کے تحت لایا جائیگا۔ وزیراعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم ایف بی آر میں اصلاحات کی خواہاں ہے  جب کہ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس وصول والوں کے درمیان فزکل کونٹیکٹ ختم کرنے کے بھی متمنی ہے ، 13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کا صوبے کے واجبات لینے کیلئے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ ‏

سندھ کا صوبے کے واجبات لینے کیلئے وفاق کو ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ دن ۱۱:۵۰ دن

کراچی ( 92نیوز) وزیراعلیٰ سندھ  سید مرا د علی شاہ نے  وفاق سے صوبے کے  واجبات واپس لینے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  کی جانب سے  مشیرقانون کو ہائیکورٹ میں مقدمہ درج کرانے کی ہدایت دے دی ، مراد علی شاہ نے کہا کہ 2012 سے 2016 تک ایف بی آر نے  ساڑھے 7 ارب کی غیرقانونی براہ راست کٹوتیاں کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ   ایف بی آر نے 2015 میں 294 ملین، 2016 میں 482 ملین روپے کٹوتی کی،یہ رقم بھی سندھ کو واپس نہیں کی جارہی۔

تازہ ترین ویڈیوز

شہریار آفریدی

کچھ لیڈر اقتدار کے نشے میں بیانات دیتے ہی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز)  وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا کہ کچھ لیڈر اقتدار کے نشے میں بیانات دیتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ  ملک لوٹنے والے اب حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں، خیانت کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ پاکستان اور اس کی سوچ پر کبھی بھی سیاست نہیں ہونی چاہیے،کچھ لیڈرز نشے میں بیانات دیتے ہیں،وہ یہ بھول جاتے ہیں وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ ملکی  سکیورٹی پر تمام سیاسی پارٹیز ، تمام ریاستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

وزیراعظم نے دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) گلے، شکوے برقرار ہونے کے باعث  وفاق اور سندھ میں اختلافات کی خلیج مزید بڑھ گئی، وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ تو کیا مگر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات نہ کی ۔ سندھ کی  سرکار کو وفاق کی سرد مہری  پر اعتراض ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ خط کا جواب نہ ملنے پر وفاق سے ناراض ہو گئے ،  مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو نیب زیادتیوں، پانی و گیس سے متعلق خطوط لکھے، اس کے علاوہ رواں مالی سال 120 ارب کی کٹوتی پر بھی ناراضگیاں ہیں۔ ادھر گورنر سندھ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا خود کار ہتھیارو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۸ دن ۹:۰۸ دن

نیوزی لینڈ ( 92 نیوز) نیوزی لینڈ  کی وزیراعظم نے خودکارہتھیاروں پرپابندی کا اعلان کر دیا ۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کے دوران آٹو میٹک اور سیمی آٹو میٹک اسلحے پر پابندی کا اعلان کیا۔  پریس کانفرنس کےدوران ان کا کہنا تھا کہ  مساجد پر حملے میں آٹومیٹک اورسیمی  آٹومیٹک اسلحہ استعمال کیاگیا،اسلحے پر پابندی سےمتعلق قانون سازی جلد کی جائے گی۔ دوسری جانب ترکی کے صدر طیب رجب ادوان نے  نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے  یورپ کو  جیسنڈا سے بہادری اور خلوص سیکھنے کا مشورہ دے ڈالا۔ دوسری جانب ترکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز