Tag Archives: وزیراعظم نریندرمودی

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کی حال...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی انتخابات سے قبل وزیراعظم نریندرمودی کےعزائم سے پردہ ہٹادیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پچھلے ماہ تک بھارت میں الیکشن مہم پربیروزگاری، دیہی پسماندگی غالب تھی۔ الیکشن مہم میں مقامی مسائل مودی کیلئے فائدہ مند ثابت نہیں ہورہےتھے لیکن پاک بھارت کشیدگی کے بعد قومی سلامتی کا مسئلہ غالب آنے سے بھارتی وزیراعظم مودی کی پوزیشن بہتر ہو گئی ہے۔ ادھر نیویارک ٹائمز نے بھی گرفتار بھارتی پائلٹ کی رہائی کو مودی سرکار کیلئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارتی پائلٹ کی رہائی سے بھارتی سرکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز