وزیراعظم عمران خان

March 2, 2021
وزیراعظم کی زیر صدارت ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کی اندرونی کہانی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کی اندرونی کہانی، ارکان قومی اسمبلی کی مچھلی، مٹن قورمہ، مرغی اور دال ماش سے تواضع جبکہ میٹھے میں کھیر پیش کی گئی۔

March 1, 2021
جہلم کا قلعہ نندنہ تاریخی اہمیت کا حامل
جہلم (92 نیوز) جہلم میں واقع قلعہ نندنہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے جس کے در و دیوار آج بھی ماضی کی داستانیں سنا رہے ہیں۔

March 1, 2021
وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات پر حکمت عملی ترتیب دیدی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات پر حکمت عملی ترتیب دیدی۔ عمران خان سینیٹ انتخابات سے پہلے قومی اسمبلی چیمبر میں بیٹھیں گے۔

March 1, 2021
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
اسلام آباد (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

February 28, 2021
وزیراعظم عمران خان کا البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح
جہلم (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نےقلعہ نندنہ جہلم آمد پر تاریخی البیرونی مقام پر ہیریٹیج ٹریل کا افتتاح کردیا۔ کہا کہ، سیاحت کو مقامی لوگ کامیاب کرتے ہیں، روز گار دینے کیلئے ٹورازم کے علاقوں کو ترقی دے رہے ہیں

February 28, 2021
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط، کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھا گیا ہے۔ جس میں ان کی کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔