Tag Archives: وزیراعظم تھریسامے ‏

انگلش ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ برطانوی وزیر اعظم ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز وزیراعظم تھریسامے ‏ لارڈز اسٹیڈیم ‏ کرکٹ کا بانی کرکٹ کا بادشا

انگلش ٹیم ورلڈ کپ جیتنے پر برطانوی وزیر ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلش ٹیم ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کے بعد برطانوی وزیراعظم  کی مہمان بنی، وزیراعظم تھریسامے نے کھلاڑیوں کا خود استقبال کیا اور  ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی،انگلش ٹیم نے لارڈز اسٹیڈیم میں شائقین کے ساتھ بھی جیت کا جشن بھی منایا۔ کرکٹ کا بانی44سال بعد بنا کرکٹ کا بادشاہ، اس عظیم کامیابی پر جشن تو بنتا ہی ہے،انگلش ٹیم نے ورلڈکپ  جیتا تو کھلاڑی برطانوی وزیراعظم کے مہمان بنے۔ کپتان  این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچی جہاں وزیر اعظم تھریسامے نے پرتپاک استقبال کیا۔ برطانوی وزیراعظم نےورلڈچیمپئنز کی حوصلہ افزائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میئر لندن امریکی صدر ‏92 نیوز ‏ ٹرمپ ‏ کنجیشن زون ‏ میئرصادق خان ‏ وزیراعظم تھریسامے ‏ شاہی خاندان ‏

میئر لندن نے امریکی صدر کو جرمانہ کر دیا

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

لندن  ( 92 نیوز )  میئر لندن نے امریکی صدر کو جرمانہ کر دیا،ٹرمپ کےدورہ لندن کے دوران کنجیشن زون میں سے گاڑیاں گزارنے پرمیئرصادق خان کی ہدایت پر امریکی سفارتخانے کو750 پاونڈکابل بھیج دیاگیا۔ دورہ لندن کے دوران امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی گاڑیوں کےکنجیشن زون سےگزرنے پر میئر لندن نے امریکی صدر کو جرمانہ کر دیا  ، مقامی حکومت نے انہیں سروس چارجزکابل بھجوادیا۔ امریکی صدرگزشتہ دنوں برطانیہ کے دورے پر آئے تھے جہاں انہوں نے وزیراعظم تھریسامے اور شاہی خاندان کے افراد سے ملاقاتیں کی تھیں اور اس دوران ان کا قافلہ ممنوعہ اوقات میں کنجیشن زون سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز