وزیراعظم عمران خان

January 16, 2021
دو ممالک سے فنڈنگ کی آفر ہوئی، فنڈز لئے ہوتے تو اعتماد سے بات نہ کرتا، وزیراعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں دو ممالک سے فنڈنگ کی آفر ہوئی، کسی ملک سے فنڈز لئے ہوتے تو اعتماد سے بات نہ کرتا۔

January 15, 2021
وزیراعظم کی وزیراعلیٰ بزدار کو انصاف کی فراہمی میں حائل اہلکاروں کو کڑی سزا دینے کی ہدایت
لاہور (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل اہلکاروں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا۔

January 4, 2021
وزیراعظم کی پارٹی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو پی ڈی ایم کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کردی۔ کہا کہ پی ڈی ایم اپنی موت آپ مر رہی ہے، ٹف ٹائم دیا جائے۔

January 3, 2021
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی مچھ میں 11 افراد کے قتل کی مذمت، قاتلوں کی جلد گرفتاری کی ہدایات
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید نے مچھ میں 11 افراد کے قتل کی مذمت کی، قاتلوں کی جلد گرفتاری کی ہدایات کردیں۔

December 29, 2020
خواہش ہے کوئی بھوکا سوئے نہ تنگدستی کی زندگی گزارے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، عمران خان کہتے ہیں کہ خواہش ہے کوئی بھوکا سوئے نہ تنگدستی کی زندگی گزارے۔

December 26, 2020
اپوزیشن کا ایک ہی مطالبہ این آر او دیں، اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
چکوال (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں اپوزیشن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ کسی طرح این آر او دے دیں، اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔