Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

وزیراعظم

وزیراعظم سے ترک ڈارمہ سیریل ارطغرل کی بانی ٹیم کی ملاقات
January 7, 2021
وزیراعظم سے ترک ڈارمہ سیریل ارطغرل کی بانی ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم سے ترک ڈارمہ سیریل ارطغرل کی بانی ٹیم نے ملاقات کی۔ شبلی فراز، شہریار آفریدی، ترک اور پاکستان کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
وزیراعظم کے پاس31  جنوری تک مہلت، استعفی دیں اور گھر جائیں، احسن اقبال
January 4, 2021
وزیراعظم کے پاس31 جنوری تک مہلت، استعفی دیں اور گھر جائیں، احسن اقبال
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کہتے ہیں وزیراعظم کے پاس31 جنوری تک مہلت ہے، استعفی دیں اور گھر جائیں، استعفیٰ نہ دیا تو نکالنے کیلئے عوام کا سمندر آ رہا ہے۔ ذرا سانس لیں، چائے پیئں، کوئی نیا چورن بازار میں لائیں۔
وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل، پی ڈی ایم کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوںگے، شاہ محمود
January 2, 2021
وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل، پی ڈی ایم کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوںگے، شاہ محمود
ملتان (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پی ڈی ایم 31 جنوری کا انتظار کیوں کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے، اِن کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوں گے؟، پی ڈی ایم کا بیانیہ عوام کی دلچسپی کھو چکا ہے۔
وزیراعظم نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان دے دیا
December 4, 2020
وزیراعظم نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان دے دیا
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 10 نکاتی ایمرجنسی پلان دے دیا۔
وزیراعظم سے ڈاکٹر فیصل سلطان ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ، کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی
December 3, 2020
وزیراعظم سے ڈاکٹر فیصل سلطان ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ، کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم سے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور صوبائی وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے
December 2, 2020
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے
اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کر گئے۔ میر ظفراللہ جمالی کچھ دن سے علیل تھے۔