Tag Archives: وزرائے اعظم ‏

الجزائر ، سابق ، وزرائے اعظم ، کرپشن ، سزا

الجزائر میں دو سابق وزرائے اعظم کو کرپشن ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 الجزائر (92 نیوز) الجزائر میں دو سابق وزرائے اعظم کو کرپشن پر سزا ہو گئی۔ الجزائر میں عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا۔ کرپشن کے جرم میں سابق وزرائے اعظم کو جیل بھیج دیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم احمد اویحیٰ کو  پندرہ سال قید اور سولہ ہزار ڈالر جرمانے جبکہ عبدالمالک سلال کو بارہ سال قید اور آٹھ ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ دونوں پر کار مینوفیکچرنگ کرپشن سکینڈل میں عہدے کے غلط استعمال کے الزامات تھے ۔ دونوں سابق وزرائے اعظم بیس سال تک  صدر  رہنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سارو گنگولی پاک بھارت سیریز نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی کرکٹ بورڈ ‏ وزرائے اعظم پاکستان اور بھارت کرکٹ سیریز

سارو گنگولی نے پاک بھارت سیریز کا امکان ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز)  بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے بننے والے صدر سارو گنگولی نے پاک بھارت سیریز کے امکان کو رد کر دیا ، گنگولی نے کہا دونوں ممالک کے مابین  سیریز کا فیصلہ وزرائے اعظم کو کرنا ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز  کے امکانات معدوم ہوتے نظر آرہے ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کرکٹر سارو گنگولی نے کہا کہ  دونوں ممالک کے مابین کرکٹ سیریز کھیلی جائے گی یا نہیں اس کا فیصلہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم ہی کر سکتے ہیں ۔ گنگولی 2004 میں پاکستان کے تاریخی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏

وزیراعظم سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلیفونک ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔ وزیر اعظم نے برطانوی ہم منصب کو  پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو سراہا، دونوں وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے  پاکستان اور باھرت کے مابین کشیدگی میں کمی  پر زور دیا جبکہ بھارتی پائلٹ کی حوالگی کے فیصلے کو وسیع پیمانے پر  عالمی برادری میں سراہا گیا۔  

تازہ ترین ویڈیوز