
شیخ رشید کے وزارت سنبھالنے کے بعد 86 ٹرین ح...
لاہور (92 نیوز) شیخ رشید کے وزارت ریلوے سنبھالنے کے بعد اب تک 86 ٹرین حادثات پیش آچکے ہیں، ریل کی پٹڑیوں پرمہلک حادثات اور ریل گاڑیوں کے پٹڑی سے اترنے کے بڑھتے واقعات نے ریلوے انتظامیہ کے سر چکرا دیئے، حادثات کی وجہ سے ٹرینوں کے اوقات کا شیڈول بھی پٹڑی سے اتر گیا۔ بڑھتے ہوئے ٹرین حادثات محکمہ ریلوے کے محفوظ سفر کے دعوے بہا کر لے گئے، سکیورٹی اور چیکنگ کے ناقص انتظامات کے باعث آج رحیم یار خان میں المناک سانحہ پیش آیا جس میں 73 مسافر اپنی جانوں سے گئے۔ اس سے قبل صادق آباد … Read More