Tag Archives: وزارت مذہبی امور

دوسری بار عمرہ ‏ ‏2 ہزار ریال فیس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ وزارت مذہبی امور

دوسری بار عمرہ کرنیوالوں کیلئے 2 ہزار ریا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور وزارت مذہبی  امور کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، سعودی حکومت نے ایک سال میں دوسری بار عمر ہ کرنے والوں کیلئے  دو ہزار ریال فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی عوام کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کا ثمر ملنے لگا، سعودی عرب کی کونسل آف منصترز نے حال ہی میں حج اور عمرہ زائرین کیلئے  ویزا سسٹم کی از سر نو ترتیب کی منظوری دیتے ہوئے دوسری بار عمرہ کرنے والوں کیلئے دو ہزار ریال فیس ختم کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت عازمین حج 5 ارب روپیہ واپس فیصلہ

سرکاری حج اسکیم 2019 کی تیاریاں آخری مراحل ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سرکاری حج اسکیم 2019 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔ وزارت مذہبی امور میں ای ویزہ کا اجرا شروع ہو گیا۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، عازمین کو پرواز سے قبل پاسپورٹ، ٹکٹ، لاکٹ اور سامان کے اسٹیکرز مہیا کیے جائیں گے ۔ حج 2019 کے روڈ ٹو مکہ منصوبے کا اسلام آباد سے آغاز ہو گا۔ 51 رکنی سعودی امیگریشن کا وفد اج اسلام آباد پہنچنے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی امیگریشن کا عملہ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حج

حج درخواستیں بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حج  درخواستوں کی وصولی کے لئے عازمین کی آسانی کیلئے اسٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ سنا دیا ، تمام بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی درخواستیں وصول کرینگے ۔ مرکزی بینک نے وزارت مذہبی امور کی سفارش پر ہدایات جاری کردیں، سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستوں کی وصولی کا عمل 25 فروری سے شروع ہوگا۔ درخواستوں کی وصولی 6 اور قرعہ اندازی 8 مارچ کو ہوگی۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی جاری کر دی

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی جاری کر دی جس کے مطابق امسال کسی کو بھی مفت حج نہیں کرایا جائے گا۔ جاری کردہ حج پالیسی کے مطابق امسال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے ، سرکاری حج اسکیم کیلئے 60 فیصد، پرائیویٹ اسکیم کیلئے 40 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ، سرکاری اسکیم کے تحت درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی،قرعہ اندازی 8 مارچ کو ہوگی۔ دستاویز کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 جبکہ پرائیویٹ حج اسکیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن سرکاری حج اخراجات سعودی حکومت سینیٹ وزارت مذہبی امور مشتاق احمد حج

اپوزیشن نے سرکاری حج پر اخراجات میں اضافہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے سرکاری حج پر اخراجات میں اضافہ مسترد کر دیا اور ملبہ سعودی حکومت پر ڈال دیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن نے حج اخراجات میں اضافے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اضافہ حاجیوں پر ڈرون حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ اجلاس شروع ہوا تو جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات میں اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔ وزارت مذہبی امور کی سبسڈی کی درخواست اور اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کو مسترد کرنے پر سوال اٹھایا۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز