Tag Archives: وزارت قانون ‏


120 نئی احتساب عدالتوں ، 120 ججز ، 1800 افسران و ملازمین درکار ، وزارت قانون ، سپریم کورٹ ، رپورٹ جمع ، اسلام آباد ، 92 نیوز

120 نئی احتساب عدالتوں کیلئے 120 ججز سمیت 1800 ...

07 جولائی, 2020 3:19 شام 3:19 شام

اسلام آباد (92 نیوز) احتساب کی 120 نئی عدالتوں کے لیے 120 ججز سمیت 1800 افسران و ملازمین درکار ہیں۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔ وزارت قانون نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے لیے کتنا عملہ درکار، تنخواہ کتنی دینا پڑے گی؟۔ سالانہ کتنے لاکھ کا پانی پیا جائے گا سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق ایک احتساب کے لیے جج سمیت 15 افسران و ملازمین درکار ہونگے۔ احتساب عدالت کے جج کی ماہانہ تنخواہ 4 لاکھ 15 ہزار 894 روپے بشمول تمام الائونسزہے۔ رجسٹرار کو ایک لاکھ 12 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز