Tag Archives: وزارت خارجہ


انٹرپول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ دن ۱۰:۰۷ دن

لندن ( 92 نیوز ) انٹرپول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی ، وزارت خارجہ کی جانب سے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ انٹرپول کی جانب سے  اسحاق ڈارکو خط لکھ کر مطلع کیا ہے کہ آپ کسی ریڈ نوٹس پر نہیں،اسحاق ڈار کے متعلق فیصلہ دی کمیشن فار دی کنٹرول آف فائلز کے اجلاس میں کیا گیا، انٹرپول جنرل سیکرٹریٹ نے تمام ذیلی دفاتر کو اسحاق ڈار کے متعلق مواد حذف کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ پاکستان نے انٹرپول سے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز