Tag Archives: ورکنگ باؤنڈری ‏

آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا ائیرہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ائیر چیف سے ملاقات کی ، ملاقات میں  درپیش خطرات اور رد عمل سمیت دیگر آپریشنل ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز راولپنڈی اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سپہ سالار اور فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات  ہوئی جس میں  دونوں مسلح افواج  کے  سربراہان نے  واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی  جارحیت اور مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

مادر وطن کے ہر ممکن تحفظ سے زیادہ مقدس کچھ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ  ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور سپاہ کے بلند جذبے اور پیشہ ورانہ تیاریوں کوسراہا۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز رویہ کے بعد پاکستان کی مسلح افواج پر عزم  ہیں ۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بری اور فضائی افواج کے سربراہان نے سرحدی علاقوں میں تنصیبات کے دورے کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ  کیا ۔ فیلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز