Tag Archives: ورلڈ کپ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میچ بھارت بنگلہ دیش مدمقابل جیت 315 رنز

بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

 برمنگھم (92 نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں بھارت نے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ بھارت نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی۔  315رنز کے ہدف میں بنگال ٹائیگرز کی پہلی وکٹ 39 رنز پر گر گئی ۔ تمیم اقبال 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  ایک اینڈ سے بنگلہ دیش کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا تو دوسرے اینڈ پر کھڑے  شکیب الحسن  ڈٹے رہے اور 179 رنز کے مجموعی اسکور پر شکیب الحسن 66 رنز بنا کر پویلین  لوٹ گئے۔  شکیب الحسن کے آؤٹ ہونے پر صابر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ ‏ نیوزی لینڈ ‏ پاکستان ‏ ورلڈ کپ ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل 4 ‏ سیمی فائنل ‏ آسٹریلیا ‏ اگر مگر ‏ جمع تفریق

انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان کو و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا اہم ترین مرحلہ جاری ہے ، جہاں فائنل 4 یعنی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے آسٹریلیا کے علاوہ کوئی بھی ٹیم تاحال کوالیفائی نہیں کر پائی ۔ معاملات اتنے دلچسپ ہیں کہ اگر انگلینڈ نیوزی لینڈ کو شکست دے تو پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر سکتا ہے ۔ ورلڈ کپ 2019 میں اگر مگر ، جمع تفریق  سمیت آکڑوں کا عمل دخل جاری ہے ، ’’اگر  ‘‘بھارت انگلینڈ کو شکست دے دیتا تو پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات زیادہ روشن تھے ’’مگر ‘‘ایسا نہیں ہوا۔ اب ’’اگر‘‘تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ نےبھارت کو 31 رنزسے شکست دے دی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

برمنگھم (92 نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کے 38 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنزسے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت  کے لیے 338رنز کا ہدف دیا تھا۔ برمنگھم کے ایجبیسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو جیسن روئے اور جونی بیرسٹو نے اننگز کا دھواں دھار آغاز کیا۔ دونوں اوپنرز نے ابتدا سے ہی جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی وکٹ پر 160 رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔ جیسن روئے 66 رنز بنا کرکلدیپ یادیو کا شکار بنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سرفراز الیون آج افغان...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

 لندن (92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی صرف دو قدم کی دوری پر ہے۔ سرفراز الیون آج افغانستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔ سیمی فائنل میں رسائی کے لیے قومی ٹیم کو اگلے دونوں میچز میں فتح درکار ہے۔ پروٹیز اور کیویز کے شکار بعد شاہینوں کا اگلا ہدف افغانستان کی ٹیم ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف  جیت کے بعد سرفراز الیون نےایونٹ میں شاندار کم بیک کیا ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ کے سیمی فائنل سے صرف دو قدم دوری پر ہیں۔ قومی ٹیم کل اپنے آٹھویں میچ میں افغانستان کیخلاف لیڈز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ کی دعوت پر آسٹریلیا کی بیٹنگ جار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

لارڈز ( 92 نیوز) ورلڈ کپ میں آج اہم میچ میں روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا مد مقابل ہیں جہاں انگلینڈ کی دعوت پر آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے ۔ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا لارڈز کے تاریخی میدان میں آمنے سامنے  ہیں ، میچ کی ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے ہوئی جب  کہ میچ کا باقاعدہ آغاز ڈھائی بجے ہوا۔ پوائنٹس ٹیبل  پر آسٹریلیا دس پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، میگا ایونٹ میں کینگروز  کو صرف بھارت سے شکست ہوئی ۔ انگلینڈ کےخلاف فتح سے  آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات واضح ہوجائیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ میں اپ سیٹ، سری لنکا نے انگلینڈ کو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

لیڈز،انگلینڈ (92 نیوز) سری لنکا نے ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو بیس رنز سے شکست دے دی۔ لیڈز کے میدان میں لنکن ٹائیگرز نے ورلڈکپ کی موسٹ فیورٹ ٹیم کیلئے 233 رنز بنانا ناممکن بنادیا، ساری انگلش ٹیم 212رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تجربہ کار لاستھ ملینگا نے 10 اوورز میں 43 رنز دیکر چار بلے بازوں کوپویلین کی راہ دکھائی۔ ڈی سلوا نے تین، اوڈانانے دو اور پرادیپ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کے پانچ بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ جوروٹ اور بین اسٹوکس کی بھرپور مزاحمت بھی انگلش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش، شاندار کامیابی، ویسٹ انڈیز، وکٹوں، شکست

ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ایک اور شاندار کا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

ٹاؤنٹن (92 نیوز) ورلڈ کپ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین سو بائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں  بنگالی بوائز نے 42ویں اوور میں محض تین وکٹوں کے نقصان پرہدف  پورا کرلیا۔ سینئر کھلاڑی شکیب الحسن نے کمال ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 124رنز بناکر ٹیم کی ناؤ پارلگادی۔ شکیب الحسن نے باؤلنگ میں بھی جوہر دکھائے اور دوکھلاڑیوں کو ٹھکانے لگائے۔ لٹن داس 88رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ اوپنر تمیم اقبال نے48رنز بناکر ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔ بنگلہ دیش کے سیف الدین اور مستفیض  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیریں مزاری ‏ کرکٹرز پر تنقید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ ‏

کھلاڑیوں کی موج مستیوں  پر شیریں مزاری کی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے پہلے کھلاڑیوں کی  موج مستیوں کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے  بھی کرکٹرز پر کڑی تنقید کی ہے، ٹویٹ کیا  کہ کپتان جمائیاں لیتا رہا ،کھلاڑی میچ سے پہلے شیشہ پیتے رہے۔ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ میں  شکست  کو قومی کرکٹرز کی لاپرواہی کہا جائے یا کھیل سے غیر سنجیدگی، کرکٹرز کی مانچسٹر میں موج کرتے اور شیشہ کیفے  میں  گپ شپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر ‏ ورلڈ کپ ‏ شاندار کارکردگی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سچن ٹنڈولکر

محمد عامر کی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) بھارت کیخلاف بڑے میچ میں یوں تو سبھی کھلاڑی شائقین کی توجہ کا مرکز  ہوں گے مگر فاسٹ باؤلر محمد عامر  کی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی نے ان سے وابستہ امیدوں کو کئی گنا بڑھادیا ہے ،خود بھارتیوں نے بھی انہیں پاکستان کا خطرناک ہتھیار قراردیدیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیا ن میچ میں دونوں طرف کے فاسٹ باؤلرز کا کردار اہم ہوگا، لیفٹ آرم فاسٹ باؤلرمحمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے اپنی دھاک بٹھا  دی تھی ۔ سابق بھارتی لیجنڈری بلے  باز سچن ٹنڈولکرمحمد عامراور وہاب ریاض کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے انگلینڈ کو ‏‎14‎‏ رنز سے شکست دے دی ‏

پاکستان نے انگلینڈ کو‎14‎رنز سے شکست دے د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

ناٹنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 14 رنزسے شکست دے دی۔ جوز بٹلرنے 103اور جوروٹ نے 107رنز بنائے، جس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم 50اوور میں نو وکٹ پر 334رنز بناسکی۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد عامر اور شاداب خان نے دودو انگلش کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں8  وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی کرکٹرز ‏ فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پی سی بی

قومی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجاز...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پی سی بی نے یو ٹرن لیتے ہوئے قومی کرکٹرز  کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی، کھلاڑیوں نے پی سی بی سے ورلڈ کپ کے دوران فیمیلز کو ساتھ رکھنے کی درخواست کی تھی ،پاکستانی ٹیم کو اپنے چوتھے میچ کے بعد اہلخانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت ہوگی۔ قومی کرکٹرز کیلئے خوشخبری ہے کہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کواہلخانہ  کو ساتھ رکھنے کی نوید سنادی۔ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں  نے پی سی بی سے ورلڈ کپ کے دوران فیمیلز کو ساتھ رکھنے کر درخواست کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ سے قبل بڑی خوشخبری ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ۔ فاسٹ  باؤلر محمد عامر نے چکن پاکس سے چھٹکارہ پا لیا جبکہ لیگ اسپنر شاداب خان کی رپورٹ بھی تسلی بخش رہی،ڈاکٹرزنے قومی اسپنر کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر چکن پاکس سے صحت یاب ہو گئے، ڈاکٹرنے احتیاط کی صورت میں فاسٹ باؤلر کو آرام کا مشورہ دیا ہے،محمد عامر انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی بھارت پاکستان ورلڈ کپ سیکورٹی

بھارت کی پاکستان پر ورلڈ کپ میں کھیلنے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

 دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے بھارت کی پاکستان پر ورلڈ کپ میں کھیلنے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ آئی سی سی کا دبئی میں جاری اجلاس ختم ہو گیا۔ آئی سی سی میٹنگ میں ورلڈ کپ 2019 کی سیکورٹی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ آئی سی سی نے بھارت کی میل کے جواب میں تمام ممبران کو سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ایونٹ کے اختتام تک سیکورٹی معاملات  پر نظر رکھی جائے گی۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹوڈیوڈ رچرڈ سن کا کہنا ہے ہم نے انگلش بورڈ کی شراکت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی ، ٹویٹ ، ویرات کوہلی ، کرکٹ ، بادشاہ

ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شائقین کرکٹ کو میگا ایونٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔ آئی سی سی کے ورلڈ کپ 2019  کے وارم اپ میچز کے شیڈول کے مطابق 24 مئی سے پریکٹس میچز کا آغاز ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 24 مئی کو افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 26 مئی کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز