Tag Archives: ورلڈ چیمپئن ‏


پاکستان ، ٹی ٹوینٹی ، ورلڈ چیمپئن ، 11 برس ، بیت

پاکستان کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ چیمپئن بنے 11 بر...

06 جون, 2020 6:15 شام 6:15 شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کو ٹی ٹوینٹی ورلڈ چیمپئن بنے 11 برس بیت گئے۔ گرین شرٹس نے دو ہزار نو میں آج کے دن ٹی ٹوینٹی کی عالمی ٹرافی جیتی تھی۔ دو ہزار نو کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاہینوں کی یاد گار فتح ہوئی۔ پاکستان نے 2009 میں لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں یونس خان کی قیادت میں فائنل جیت کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل میں گرین شرٹس نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ فائنل میں بوم بوم شاہد آفریدی نے ٹیم کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز