Tag Archives: ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ

ناروے ‏ ‏400 میٹر ہرڈل ریس سونے کا تمغہ قطر ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ ‏ کرسٹن

ناروے نے 400 میٹر کی ہرڈل ریس میں سونے کا تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ  میں زبردست مقابلے جاری ہیں جہاں  ناروے کے  کرسٹن نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے  چوتھے روز بھی ایتھلیٹس میڈلز اپنے  نام کرنے کے لیے ان ایکشن ہوئے، ناروے کے  کرسٹن  نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جب کہ 5 ہزار میٹر ریس میں ایتھوپیا کے مختار ادریس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان میں کھیلنے سے انکار،سری لنکن بورڈ کا کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن ڈسک تھرونگ میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ، امریکی کولمین، 100میٹر ریس ، طلائی تمغہ،دوحا،92نیوز

ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ، امریکی کولمین کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ دن ۱۲:۰۶ دن

دوحا (92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے دوران امریکا کے کولمین نے 100 میٹر ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا، 50 کلومیٹر کی ریس میں جاپان کے سوزوکی اور چین کی لیانگ نے گولڈ میڈلز حاصل کیے۔ امریکا کے کولمین نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 100 میٹر کی ریس میں سونے کا تمغہ جیت لیا، ساتھ ہی امریکی ایتھلیٹ نے اپنے ہم وطن جسٹن گیٹلین سے ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ میں تیز ترین 100 میٹر کی ریس جیتنے کا اعزاز بھی چھین لیا۔ جسٹن گٹیلین نے 2 برس قبل انگلینڈ میں ہونے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز