Tag Archives: ورلڈبینک


امسال ‏ پاکستان کی ترقی ‏ عالمی بینک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ ترقی کی شرح ‏

پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش ...

04 اپریل, 2020 3:22 شام 3:22 شام

 واشنگٹن (92 نیوز) کورونا وائرس نے امریکا اور یورپ کے بعد جنوبی ایشیا کی معیشت کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کورونا وائرس کے اگلے مرکز ہو سکتے ہیں۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے جنوبی ایشیا کی معیشت پر خطرناک اثرات نظر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ اب تک 1.8 ارب آبادی والے اس خطے میں وائرس کے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ موذی وبا سے اس خطے میں معاشی ناہمواری میں مزید اضافہ ہو گا۔ لاک ڈاون سے معمول کی سرگرمیاں معطل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز