Tag Archives: ورثا ‏


افضل کوہستانی

افضل کوہستانی کے ورثا کا پولیس سے مذاکرات...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

ایبٹ آباد ( 92 نیوز) کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مدعی افضل کوہستانی کے ورثا نے پولیس سے مذاکرات کامیاب ہونے پر احتجاج ختم کر دیا۔ لاش وصول کرکے آبائی علاقے روانہ کر دی گئی۔ کوہستان ویڈیو منظر عام پر آئی تو ویڈیو میں موجود 5 لڑکیوں اور 3 لڑکوں کو مقامی جرگے نے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ قتل ہونے والوں میں افضل کوہستانی کے 3 بھائی بھی شامل تھے۔ افضل کوہستانی نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والوں کی نشاندہی کی تو اس کی اپنی زندگی خطرے میں پڑ گئی۔ قتل ہونے والی لڑکیوں کا قتل ثابت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز