Tag Archives: وحشیانہ تشدد ‏

جعلی پیر جن وحشیانہ تشدد سرگودھا ‏92 نیوز

جعلی پیر کا جن نکالنے کی آڑ میں بچے پر وح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

سرگودھا( 92 نیوز) سرگودھا میں جعلی پیر  جن نکالنے کے بہانے 8 سالہ بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ماں کے مطابق بچے کو دم کروانے لیکر گئی توجعلی پیر نے چھڑی سے پیٹنا شروع کردیا، بچے کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سرگودھا کے نواحی علاقے 47 شمالی میں جعلی پیر  نے جن نکالنے کے بہانے 8 سالہ بچے کو مار مار کرادموا کردیا، 8 سالہ اہل رضا کی والدہ بچے کو دم کروانے لیکر گئی تو جعلی پیروسیم شاہ نے بچے کو چھڑی سے پیٹنا شروع کردیا اور یہ کہہ کرمارتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گھریلو ملازمہ ‏ جسم استری سے جلا دیا گوجرانوالہ ‏ ‏92 نیوز ‏10 سالہ خدیجہ ‏ وحشیانہ تشدد ‏ نوشہرورکاں

گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور کیس ، مال...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۴۲ دن ۹:۴۲ دن

گوجرانوالہ  ( 92 نیوز) گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، استری کرتے ہوئے قیمتی کپڑے جل جانے پر مالکن نے 10 سالہ خدیجہ پر وحشیانہ تشدد کر کے معصوم کے بازو اور ٹانگیں زخمی کر دیں،استری لگا کر اس کا پیٹ اور کمر جلا دی۔ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعات میں تیزی آتی جا رہی ہے ، ایس ایچ اونوشہرورکاں کے مطابق نوشہرورکاں کی 10 سالہ خدیجہ اقبال ٹاؤن لاہورمیں وسیم نامی شخص کے گھر کام کرتی تھی۔ پولیس کے مطابق  بچی پرمبینہ طورپرتشددکیاگیا،والدین بچی کو نوشہرہ ورکاں لے آئے اور علاج کے لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز