Tag Archives: وجہ

وزیر اعلیٰ ، پنجاب ، نیوز کانفرنس ، منسوخی ، وجہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نیوز کانفرنس منسوخ کر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

لاہور(92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیوز کانفرنس کی منسوخ کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدار پولیس ریفارمز پر معاملات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔ معاملات طے نہ ہونے پر پریس کانفرنس منسوخ کرنا پڑی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہنگامی طور پر بارہ بجے پریس کانفرنس طلب کی تھی ۔ پریس کانفرنس دوبارہ شام کو ہو سکتی ہے۔ ذرائع ایوان کے مطابق وزیر اعلیٰ پولیس ریفارمز پر معاملات طے نہ پا سکے۔ وزیر قانون راجہ بشارت کو ٓاج شام راولپنڈی سے طلب کر لیا گیا۔ پولیس اور بیورو کریسی نئی ریفارمز میں دونوں خود کو زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ، ہلاکت ، کیس ، معمہ، موت ، وجہ ، جوڈیشل انکوائری

نمرتا ہلاکت کیس تاحال معمہ، موت کی وجہ سا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس تاحال معمہ بنا ہوا ہے۔ موت کی وجہ سامنے نہ آسکی۔ معاملے کی جوڈیشل انکوائری بھی شروع نہ ہو سکی۔ طالبہ نمرتا کی پراسرار موت  کے کیس میں پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔ پولیس نے کالج کے سینئر پروفیسر، ملازمین سمیت 30 سے زائد افراد کے بیان قلمبند کر لیے ۔ کیس کی جوڈیشل انکوائری بھی شروع نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کو کی گئی جوڈیشل انکوائری کی درخواست میں قانونی پیچیدگی حائل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر  اور ایس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز