Tag Archives: واک آؤٹ

مہاجرین متنازعہ بیان ایم کیو ایم ارکان ایوان واک آؤٹ

آصف زرداری کا مہاجرین سے متعلق متنازعہ ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری کے مہاجرین سے متعلق متنازعہ بیان پر ایم کیو ایم ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ خالد مقبول صدیقی بولے یہ کہنا تذلیل ہے کہ ہم نے لٹے پٹے قافلے کو جگہ دی۔ ایم کیوایم کے رہنما مقبول احمد صدیقی نے کہا سندھ نے پاکستان بنایا تھا اور جو قرارداد منظور کی گئی وہ آج بھی زندہ ہے۔ حاکم علی زرداری کے قائد اعظم کے حوالے سے خیالات بہت منفی تھے جو ان کے بیٹے میں کل نظرآئی ۔ ہمیں علم تھا کہ پاکستان کہاں بن رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ، مراد سع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس  شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس کے باعث قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے اور گیس قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار کیا گیا لیکن پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو کون پکڑے گا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن

اپوزیشن حربوں سے این آر او چاہتی ہے ، وزی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز)  اپوزیشن  کے واک آؤٹ سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن حربوں کے ذریعے این آر او چاہتی ہے ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ہر سال پارلیمنٹ پر عوام کے ٹیکس سے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی سے واک آؤٹ سمجھ سے بالاتر ہے، کیا عوام نے صرف واک آؤٹ کیلئے انہیں منتخب کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ  اپوزیشن ان حربوں سے حکومت کو دباؤ میں لاکر این آر او چاہتی ہے، یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی نشست سے ’’چور کا بچہ‘‘ کی آواز پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومتی نشست سے ’’چور کا بچہ ‘‘  کی آواز پر شہباز شریف  برہم  ہو گئے ، کہا کہ  گالم گلوچ بہت سن چکا ایوان میں نہیں بیٹھ سکتا ، اپوزیشن لیڈر نے مائیک پر کہا گالی نہیں سنوں گا اور ایوان سے چلے گئے ۔ شہر اقتدار میں کڑاکے کی سردی آئی   مگر اقتدار کے ایوانوں میں  اب بھی گرما گرمی برقرار  ہے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی  اور ارکان کا روایتی  شور شرابہ   رہا ، وہی چھیڑچھاڑ  اور الزام تراشی کا سلسلہ جاری رہا ۔ بات اس وقت بگڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز