Tag Archives: واک آؤٹ


اپوزیشن، قومی اسمبلی، وزیر خارجہ کے خطاب، نالاں، واک آؤٹ، اسلام آباد، 92 نیوز

اپوزیشن قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کے خطا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ کے خطاب پر نالاں ہو کر واک آؤٹ کر گئی۔ ریاض پیرزادہ خطاب میں بولے کہ شاہ محمود وضاحت  دینے کی بجائے اپوزیشن کو ڈرا دھمکا کرچلے گئے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا وزیر خارجہ سے پوچھنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے ان سے کیا بات کی، اسپیکر نے اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

تازہ ترین ویڈیوز