Tag Archives: وانگ ژی ‏

چینی وزیر خارجہ ‏ دورہ پاکستان ‏ مشترکہ اعلامیہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وانگ ژی ‏

چین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ، مشترک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چین کے وزیر خارجہ  مسٹر وانگ ژی کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق  چینی قیادت کی ملاقاتوں میں کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے وزیر خارجہ  وانگ ژی کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق  چین کے وزیر خارجہ نے  صدر، وزیراعظم ، آرمی چیف اور پاکستانی ہم منصب سے ملاقاتیں کیں ۔ چین نے پاکستان کی علاقائی خودمختاری، سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے کیے حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا ، دونوں ممالک کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین وزیر خارجہ دورہ پاکستان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وانگ ژی چھ ستمبر یوم دفاع ڈاکٹر عارف علوی ‏ وزیر اعظم عمران خان آرمی چیف

چین کے وزیر خارجہ کا آئندہ ماہ دورہ پاکس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چین کے وزیر خارجہ کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وانگ ژی چھ ستمبر یوم دفاع کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق  چین کے  وزیر خارجہ   کا دورہ ابتدائی طور پر دو روزہ شیڈول ہے ۔وہ صدر ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان ، وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے  ملاقاتیں کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق  ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیر کے مخدوش صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا،افغانستان میں دیرپا قیام امن کیلئے افغان مفاہمتی عمل پر بھی گفتگو ہو گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ ، خطے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال  سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان خطے مین امن و استحکام کا خواہاں ہے ، اسلئے ہندوستان کیساتھ معاملات کو مذاکرات کےذریعے حل کرنے کا خواہشمند ہے ۔ وزیرخارجہ نے پاکستان کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی چینی وزیر خارجہ کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر چین کے  وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ چین دہشتگردی کے خالف پاکستان کی گرانقدر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز