Tag Archives: واقعہ


آرمی چیف ، کراچی ، واقعہ ، نوٹس

آرمی چیف نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا

10 اکتوبر, 2020 7:14 شام 7:14 شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو فوری واقعہ کے حقائق جاننے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین ویڈیوز