Tag Archives: واشنگٹن ‏


92 نیوز, امریکی ہم منصب سے ‏, ترک صدر, ڈونلڈ ٹرمپ ‏, طیب اردوان ‏, وائٹ ہاؤس, وائٹ ہاؤس ‏, واشنگٹن ‏

ترک صدر کی امریکی ہم منصب سے وائٹ ہاؤس میں...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز) ترک صدرطیب اردوان نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی میں اتحاد سکیورٹی اور استحکام کیلئے بڑی قوت ثابت ہوسکتا ہے  ، طیب اردوان نے  امریکا میں جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ترک صدر طیب اردوان کی امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ،  ملاقات میں  شمالی مشرقی شام میں ترک فوجی آپریشن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں  ڈونلڈ ٹرمپ  کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز