Tag Archives: واشنگٹن پوسٹ


واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی اخبار ‏ واشنگٹن پوسٹ ‏ سی آئی اے ‏ کرِپٹو اے جی

سی آئی اے کرپٹو اے جی کمپنی کے ذریعے 120 مم...

02 فروری, 2020 7:30 دن 7:30 دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سی آئی اے  کرِپٹو اے جی نامی کمپنی کے ذریعے 120 ممالک کی پچاس سال تک جاسوسی کرتی رہی۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق  کرپٹو اے جی نامی سوئس کمپنی ، مختلف ممالک کو اپنے جاسوسوں،فوجیوں اور سفارتکاروں سے خفیہ بات چیت کیلئے مواصلاتی نظام  فراہم کرتی ہے ۔ پاکستان،انڈیا،ایران،لاطینی امریکا  حتیٰ کہ ویٹی کن  بھی کرپٹو اے جی سے آلات خریدنے والوں میں شامل تھے تاہم انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ اس کمپنی کی اصل مالک سی آئی اے ہے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز