Friday, May 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

واشنگٹن

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
January 25, 2021
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع ہونے تک 7 ہزار نیشنل گارڈز شہر میں تعینات رہیں گے۔
بائیڈن انتظامیہ میں ہندو انتہا پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، امریکی صدر کا مودی کو واضح پیغام
January 23, 2021
بائیڈن انتظامیہ میں ہندو انتہا پسندوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ، امریکی صدر کا مودی کو واضح پیغام
واشنگٹن (92 نیوز) بائیڈن انتظامیہ میں ہندو انتہاپسندوں کے لئے کوئی جگہ نہیں، امریکی صدرجوبائیڈن نے مودی کو واضح پیغام دے دیا۔ صدر بائیڈن نے انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے تعلق رکھنے والے امریکی نثراد بھارتیوں کو اپنی انتظامیہ میں کوئی بھی عہدہ نہیں دیا۔
نامزد امریکی وزیر دفاع  نے پاکستان کو اہم اتحادی قرار دے دیا
January 22, 2021
نامزد امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کو اہم اتحادی قرار دے دیا
واشنگٹن (92 نیوز)جو بائیڈن کی قیادت میں امریکا پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے ، نامزد امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کو اہم اتحادی قرار دے دیا، جنرل لائڈ آسٹن نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کا بھی اعتراف کیا۔
جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگا
January 19, 2021
جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگا
واشنگٹن (92 نیوز) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگا۔ کیپٹل ہل لاک ڈاؤن کی زد میں آ گیا۔ کسی شخص کو بغیر جانچ پڑتال شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔
جوبائیڈن کی  تقریب حلف برداری ، واشنگٹن میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت
January 15, 2021
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری ، واشنگٹن میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت
واشنگٹن (92 نیوز) نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی 20 جنوری کو تقریب حلف برداری ہے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیئے گئے۔
ایران شدت پسند کالعدم تنظیم القاعدہ کا نیا گڑھ بن چکا ہے ، امریکی وزیر خارجہ
January 12, 2021
ایران شدت پسند کالعدم تنظیم القاعدہ کا نیا گڑھ بن چکا ہے ، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (92 نیوز)امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھنے لگی، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ایران شدت پسند کالعدم تنظیم القاعدہ کا نیا گڑھ بن چکا ، اس کے خلاف کارروائی کا وقت آچکا ہے۔