Tag Archives: وار


کورونا ، وار ، تیز ، وائرس ، بیس ، افراد ، جان

کورونا کے وار تیز تر ہونے لگے ، وائرس مزید...

10 اکتوبر, 2020 11:24 دن 11:24 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کے وار تیز تر ہونے لگے۔ وائرس مزید بیس افراد کی جان لے گیا۔ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق اموات کی  کل تعداد 6 ہزار 795 ہو گئی ۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار 527 جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 864 ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 186 ہو گئی ہے ۔ سندھ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 238 ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز