Tag Archives: وارم اپ میچز

وارم اپ میچ آسٹریلیا سری لنکا انگلینڈ افغانستان ساؤتھمپٹن ‏ ویب ڈیسک ‏ عالمی کپ 2019 ‏ وارم اپ میچز ‏ روس بال کرکٹ سٹیڈیم ‏ دیمتھ کرونارتنے

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا،انگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ دن ۱۱:۰۹ دن

ساوتھمپٹن ( ویب ڈیسک )  عالمی کپ 2019 میں وارم اپ میچز جاری ہیں جہاں  آسٹریلیا نے سری لنکا اور انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی۔ ساوتھمپٹن کے روس بال کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے نے 53، دھننجیہ دی سلوا نے 43 جبکہ تھسیرا پریرا نے 27 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز مضبوط آسٹریلوی گیند بازی کا مقابلہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 239 رنز ہی بناسکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آئی سی سی ، ٹویٹ ، ویرات کوہلی ، کرکٹ ، بادشاہ

ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کر دیا۔ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شائقین کرکٹ کو میگا ایونٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔ آئی سی سی کے ورلڈ کپ 2019  کے وارم اپ میچز کے شیڈول کے مطابق 24 مئی سے پریکٹس میچز کا آغاز ہو گا۔ پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ 24 مئی کو افغانستان کیخلاف کھیلے گا۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 26 مئی کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز