Tag Archives: وادی ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز عالمی دباؤ ‏ بھارت ‏ وادی ‏ موبائل فون سروس ‏ بھارتی نیوز ‏ ویب سائٹ

مقبوضہ کشمیر کو پابندیوں میں جکڑے 71 روز ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ دن ۱۱:۲۹ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کو پابندیوں میں جکڑے 71 روز ہوگئے ، عالمی دباؤ پر بھارت نے وادی میں محدود پیمانے پر موبائل فون سروس بحال کردی۔بھارتی نیوز ویب سائٹ نے کشمیریوں کی حالت زار پر نئی تصویری رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کشمیریوں نے اپنا مقدر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر  میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے ، وادی کی ہر گلی ، ہر سڑک پر قابض فوجی تعینات ہیں،80 لاکھ کشمیری اپنے ہی گھروں میں محصور ہوکر رہ چکے ہیں۔ مقبوضہ وادی کے مواصلاتی لاک ڈاؤن کو ختم کرانے کیلئے عالمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، محصور ، پچھہتر ، روز

کسی نے وادی میں زمین خریدنے کا سوچا تو کش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

 سرینگر (92 نیوز) آرٹیکل 370 ختم کرنے پر بھارت کو کشمیری عوام نے کرارا جواب دے دیا۔ مجاہدین نے کشمیر میں جائیداد یا اراضی خریدنے والوں کو متنبہ کر دیا کہ کسی نے کشمیر کا رخ کیا، زمین خریدنے کا سوچا یا کوشش کی تو کشمیر اس کا قبرستان بنا دیا جائے گا ۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بھارتی سرکار کو متنبہ کر دیا ۔ کشمیریوں نے راتوں رات مقبوضہ وادی کے گلی کوچوں اور بازاروں میں اشتہارات لگا دیے ۔ بینرز بی جے پی رہنماؤں کی باتوں کا جواب ہیں جو کہتے تھے ڈل جھیل کے کنارے گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ ‏ کرفیو سرینگر ‏ ‏92 نیوز غذائی قلت

مقبوضہ وادی میں بدترین کرفیو کا آج 56 واں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 56 روز ہو گئے۔ 80 لاکھ کشمیری گھروں میں محصور ہیں۔ جو باہر نکلتا ہے بھارتی قابض درندے ان پر گولیاں برسا دیتے ہیں۔ عمران خان کی تاریخی تقریر کے بعد بھارت بوکھلا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ بھارت نے 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر ڈالا۔ دوسری طرف اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی شاندار تقریر نے بھارت کے ہوش اڑا دیے۔ پردہ چاک ہونے پر بوکھلائے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ پولیس وین سے لوگوں کی نقل و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 20 واں روز، وادی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کا 20 واں روز ہے۔ وادی دنیا کے سب سے بڑے قید خانہ  میں تبدیل ہو گئی۔ مواصلاتی نظام بدستور بند ہےاور تمام سیاسی قیادت گھروں میں نظر بند یا پابند سلاسل ہے۔ وادی کے چپے چپے کو بھارتی بندوقوں نے گھیرا ہوا ہے۔ مواصلاتی نظام کی بندش نے مقبوضہ کشمیر کا رابطہ دنیا سے کاٹ دیا ہے۔ اشیائے خورونوش کی  شدید قلت، بیماروں اور بزرگوں کو ادویات میسر نہیں ہے۔ بھارت نواز سیاسی قیادت اور حریت  رہنما گھروں میں نظر بند یا جیلوں میں  ہیں۔  چھ ہزار سے زائد کشمیری قید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ ‏16 دن ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز وادی ‏ بھارتی مظالم ‏ ‏ سری نگر ڈورہ اننت ناگ ‏

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 16 دن ہو گئے

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 16 روز ہوگئے ، نہتے کشمیریوں کے حوصلے آج بھی پست نہ ہوئے ، وادی بھر میں 47 سے زائد مقامات پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا جب کہ قابض فورسز کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں کشمیری زخمی ہوگئے۔ سری نگر، ڈورہ، اننت ناگ میں ہزاروں افراد پابندیوں کو توڑ سڑکوں پر نکلے، وادی بھر میں 47 سے زائد مقامات پر احتجاج کیا گیا،  بھارتی فورسز کو نہتے کشمیریوں کی  اپنے حق میں آوازاٹھانا ایک آنکھ نہ بھایا اور  طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔ گولیاں، پیلٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر امریکی کانگریس واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈیمو کریٹک پارٹی تھامس آر سوزی وزیر خارجہ ‏ مائیک پومپیو ‏ نریندر مودی ‏

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 14 واں روز، وادی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، کرفیو اور قید و بند کا  آج 14 واں روز ہے۔ وادی دنیا کا سب سے بڑا عقوبت خانہ بن گئی۔ لاکھوں کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ بھارتی فوج نے پوری وادی کو خاص طور پر سری نگر کو فوجی چھاونی میں بدل ڈالا ہے۔ چپہ چپہ پر بھارتی درندے دندناتے پھر رہے ہیں۔ مقبوضہ کمشیر کی تمام سیاسی قیادت بدستور اپنے گھروں میں نظر بند یا جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ پوری وادی میں مکمل مواصلاتی بلیک آوٹ ہے۔ لوگ اپنے پیاروں کی آواز سننے کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیری دنیا اظہار یکجہتی سلسلہ وادی احتجاج بھارت

مظلوم کشمیری بھائیوں سے دنیا بھر میں اظہا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹ شام ۱۲:۵۹ شام

 نیو یارک (92 نیوز) مظلوم کشمیری بھائیوں سے دنیا بھر میں اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی غیرقانونی  تقسیم اور جنت نظیر وادی کو جیل میں تبدیل کرنے کے خلاف پوری دنیا میں موجود پاکستانی اور کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے۔ نیویارک میں  قائم بھارتی مشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے ۔ اس موقع پر فضا  بھارت مخالف نعروں سے گونجتی رہی۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی ، سینیٹر خالد شاہین بٹ اور سکھ کمیونٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرینگر جنگی علاقے غیر ملکی میڈیا سرینگر ‏ مانیٹرنگ ڈیسک ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بی بی سی وادی منظر کشی

سرینگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نہیں ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں اس وقت صورتحال سخت کشیدہ ہے  ،  بی بی سی کے نمائندے نے وادی کا دورہ کیا اور اس کی منظر کشی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سری نگر کسی بھی جنگی علاقے سے مختلف نظر نہیں آتا۔ بی بی سی نمائندے کے مطابق  دکانیں اور بازار بند ہیں، سکول اور کالج بھی بند ہیں۔ لوگوں نے اپنے گھروں میں راشن اور دیگر اشیائے ضروریہ کا ذخیرہ تو کیا ہے لیکن اگر مزید کچھ دن دکانیں نہ کھلیں تو شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔وادی میں ٹیلیفون لائنز، موبائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے تین کشمی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

 سری نگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کے نتیجہ میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ضلع شوپیاں میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔  مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی خونریزی تھم نہ سکی۔ رمضان کے آخری عشرے میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام عروج پر پہنچ گیا۔  تازہ کارروائی میں بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا۔ گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔  محاصرے کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر واعظ عمر فاروق

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۲ شام ۴:۱۲ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فاروق کو کل نئی دہلی طلب کرلیا۔ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی دبانےکیلئےبھارتی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں کرنےلگی، میر واعظ عمر فاروق کو جھوٹے مقدمےمیں تفتیش کیلئےکل نئی دہلی بلالیا۔ میرواعظ کی بھارت طلبی کےبعدکشمیریوں نےوادی بھرمیں ہڑتال کردی ،ادھرمقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نےبھی بھارتی ایجنسی کےحربوں کی مذمت کردی۔ کشمیری میڈیاکےمطابق بھارتی ایجنسی نےمیرواعظ عمرفاروق کےعلاوہ حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی کو بھی طلب کیاہے۔ حریت رہنمامیرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی طلبی کےبعدکشمیریوں میں بھی غم و غصے کی لہردوڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر اخبار

مقبوضہ کشمیر کے 40 سے زائدا خباروں نے احتج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۷ شام ۱:۲۷ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر   کے کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو دبانےکیلئےمودی سرکاردن بدن نئےحربےاستعمال کرنےلگی، نام نہاد جمہوری مودی سرکارکےناپاک ارادوں کیخلاف کشمیری میڈیابھی متحد ہوگیا، چالیس سے زائد اخباروں نے احتجاجاً اخبارات کا پہلا صفحہ خالی رکھ دیا۔ فرنٹ پیج پر خبر چھپی ہے نہ کوئی تصویر ،  بھارتی مظالم کے خلاف کشمیر کے چالیس سے زائد اخباروں نے احتجاجاً اخبارات کا پہلا صفحہ خالی رکھا۔ کشمیری اخبار سات دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کا پردہ فاش کرتے تھک گئے، کسی اقوام عالم نے نوٹس لیا نہ ہی کوئی نام نہاد عالمی تنظیم نے کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ شام ۱۲:۳۰ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی منسوخی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی، وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ مسلمانوں کو اپنے ہی علاقے میں اقلیت بنانے کے منصوبے آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کوبھارتی سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے، جو کل سے 28فروری تک سنی جائے گی۔ آرٹیکل تھرٹی فائیو اے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی آئین میں خصوصی حیثیت دیتا ہے  جس کے تحت غیر ریاستی باشندے یہاں جائیداد نہیں خرید سکتے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے اسے ختم کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے چھاپوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) بدلے کی آگ میں جل رہی مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر فوجی بٹھا دیئے ۔حریت پسندوں کے خوف سے بھارتی افواج نے پوری وادی میں کرفیو جیسا ماحول پیدا کر رکھا ہے ۔ پلوامہ واقعے کے بعد مودی کی جانب سے فری ہینڈ دیے جانے کے بعد بھارتی فورسز کے مظالم مزید بڑھ گئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع  کلگام کے علاقے تری گام  کا محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کرتے ہوئے کشمیری نوجوان شہید کردئیے  ۔ واقعے کیخلاف علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے اور  آزادی کے حق اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز