Tag Archives: وادی نیلم

بھارت وادی نیلم کلسٹر ٹوائے بم سویلین آبادی ٹارگٹ آئی ایس پی آر

بھارت کا وادی نیلم میں کلسٹر ٹوائے بم سے س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

راولپنڈی (92 نیوز) بھارت نے وادی نیلم میں کلسٹر ٹوائے بم سے سویلین آبادی پر حملہ کیا جس سے 2 شہری شہید ہو گئے۔ دوغلے بھارت کی دوغلی پالیسی بے نقاب ہو گئی۔ جنیوا کنونشن کے تحت اپنے دہشت گرد کلبھوشن کی رہائی کی عالمی عدالت میں دہائی دیتا رہا اور آزاد کشمیر میں سویلین آبادی  پر کلسٹر ٹوائے بم مار کر اسی جینوا کنونشن کے قوانین کو ہوا میں اڑا دیا۔ کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش بھارت کو ہضم نہیں ہورہی۔ بھارتی حکومت کو پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کی کوششوں اور امریکہ سمیت پوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ‏ طوفانی بارشیں ‏ دوافراد جاں بحق لاہور ‏ ‏92 نیوز گرمی کا زور جھنگ منکیرہ ‏ شجاع آباد پتوکی ‏ طوفانی بارش ‏ مٹیاری ‏ دو کار مسافربس ‏ مون سون ‏ تباہ کاریاں ‏ آزادکشمیر وادی نیلم ‏ لینڈ سلائیڈنگ

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں ، ح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔  جھنگ،منکیرہ ،شجاع آباد،پتوکی سمیت دیگر شہروں میں بادل کھل کے برسے، طوفانی بارش کے دوران  مٹیاری میں دو کاریں اور ایک مسافربس میں تصادم سے دوافرادجاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔ مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ آزادکشمیرکےعلاقے وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ سے  متعددگاڑیاں پھنس گئیں۔ طوفانی بارش کے دوران مٹیاری میں دو کاریں اور ایک مسافربس میں تصادم جس کے نتیجے میں  دوافرادجاں بحق اور دوزخمی ہوگئے۔دریائے سندھ میں طغیانی،چشمہ بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وادی نیلم ‏ لیسوا ‏ سیلابی ریلے ‏ ‏22افراد کی تلاش جاری

وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں سیلابی ریلے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

مظفر آباد ( 92 نیوز) وادی نیلم  کے علاقے لیسوا میں سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 22 افراد کی تلاش جاری  ہے ۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں سیلابی ریلے میں بہہ جانیوالے 22 افراد کی تلاش جاری  ہے جب کہ علاقے میں  متاثرہ خاندانوں کیلئے راشن ،خیمے اور ضروری سامان فراہم کر دیا گیا ہے ، علاقے کی سڑک بحال کردی گئی  جبکہ بجلی اور مواصلات کا نظام ٹھیک کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ خاندانوں کیلئے کوئی کیمپ قائم کرنے کے بجائے علاقے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلاؤڈ برسٹ لیسوا تباہی مچادی ‏31افراد جاں بحق ‏29 لا پتہ ‏ مظفر آباد ‏92نیوز آزاد کشمیر ‏ وادی نیلم ‏

کلاؤڈ برسٹ نے لیسوا میں تباہی مچادی،31افر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱ شام ۱۲:۰۱ شام

مظفر آباد( 92نیوز)آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں کلاؤڈ برسٹ  نے تباہی مچا دی ، کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی ریلے سے 31 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ بہہ جانے والے 29افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ، مزید تین لاشیں چہلہ کے مقام سے نکال لی گئیں،امدادی کاموں میں پاک فوج کے جوان بھی شریک ہیں۔ کلاؤڈ برسٹ  نے وادی نیلم کے علاقے لیسوا میں تباہی مچادی،ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پانی میں بہہ جانے والے 29 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں،پاک فوج کی مدد سے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے،امدادی کیمپوں متاثرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وادی نیلم برساتی نالے ‏ طغیانی ‏ ‏22افراد مظفر آباد ‏92 نیوز ‏ لیسوا ‏

وادی نیلم میں برساتی نالے میں طغیانی ، 22ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

مظفر آباد(92 نیوز ) وادی نیلم میں لیسوا کے مقام پر برساتی نالے میں طغیانی سے  22افراد پانی میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے ۔ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے مظفر آباد نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک تبلیغی جماعت کے کچھ افراد کے لا پتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے مظفر آباد  کے مطابق رات 12 بجے لیسوا کے مقام پر کلاؤڈ برسٹ ہوا ، دو گھر اپنے مکینوں سمیت آسمانی بجلی کا شکار ہوئے ، مساجد بھی کلاؤڈ برسٹ کی لپیٹ میں آئیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وادی نیلم برفانی تودہ دیامر ہڈور طوفانی بارشوں

وادی نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے دو افرا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

 آزاد کشمیر (92 نیوز) وادی نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق برفانی تودہ رات کے وقت گرا،۔ دو مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔ گلگت کے علاقے دیامر ہڈور کے مقام پر برفانی تودہ گر گیا۔ مسافر بس برفانی تودے کی زد میں آگئی۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ شاہراہ قراقرم راولپنڈی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک ہو گئی۔ طوفانی بارشوں اور برفباری کے آفڑشاکس  جاری ہیں۔ مکان کی چھت اور برفانی تودہ گرنے سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ لودھراں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ، حادثات می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حادثات میں 28افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ  سڑکیں بازار پانی سے بھر گئے، متعدد   علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ۔ خیبرپختونخو ا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ۔ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی سیالکوٹ ، سرگودھا میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سردی برفباری گھنگھورگھٹائیں وادی نیلم لینڈ سلائیڈنگ گلگت بلتستان

ملک بھر میں سردی کا راج برقرار ، میدانی عل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ شام ۱۲:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں سردی کا راج برقرار ہے۔ میدانی علاقوں میں بارشوں سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کہیں برفباری ، کہیں بارشیں ، تو کہیں گھنگھورگھٹائیں ، ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ شمالی علاقہ جات میں برفباری اور میدانی علاقوں میں حالیہ بارشوں سےجاڑے کی شدت بڑھ گئی۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور مہوڈنڈ میں  پانچ سے  چھ فٹ تک برف  پڑ چکی ہے۔ شدید برفباری کے باعث  ٹھنڈیانی کا  ایبٹ آباد شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ سیکڑوں افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ اشیا خورونوش کی قلت سے شہری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز