Tag Archives: وائٹ ہاؤس


کورونا ، لاک ڈاؤن ، سائنس کے اصولوں ، منافی ، ٹرمپ ، وائٹ ہاؤس ، تقریر ، واشنگٹن ، 92 نیوز

کورونا پر لاک ڈاؤن سائنس کے اصولوں کے منا...

10 اکتوبر, 2020 8:20 شام 8:20 شام

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر نے ایک بار پھر کورونا لاک ڈاؤن پر تنقید کردی، کہا کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کیا جانیوالا لاک ڈاؤن سائنس کے اصولوں کے منافی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا سے صحتیابی کے بعد وائٹ ہاؤس میں پہلی بار عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس غائب ہونیوالا ہے۔ میں بہت اچھا محسوس کررہا ہوں۔ میں کورونا وائرس کو مکمل طور پرشکست دے چکا ہوں۔ انہوں نے کہا کورونا ویکسین بہت جلد آرہی ہے، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور طبی عملے کا شکریہ ادا کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز