Tag Archives: وائرل ‏


پنجابی ، بات ، ڈیوٹی ، پولیس اہلکار ، جرم ، ویڈیو ، سوشل میڈیا ، وائرل

پنجابی میں بات کرنا ڈیوٹی پر موجود پولیس ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پنجابی میں بات کرنا ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کا جرم بن گیا۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اسلام آباد پولیس کے فرض شناس اہلکار کا قانون پر عمل درآمد کرنا جرم بن گیا۔ دوران ڈرائیونگ خاتون کو موبائل فون استعمال کرنے سے روکا تو آپے سے باہر ہو گئی اور بدتمیزی کرنے کا الزام لگا دیا۔ صحافی نے سوال پوچھا کہ اہلکار نے کس قسم کی بدتمیزی کی تو خاتون نے جواب میں کہا ان سے اہلکار نے پنجابی میں بات کی۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا پنجابی میں بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز