Tag Archives: ن لیگ ‏


Nishat Daha

ن لیگ کا نشاط ڈاہا ، اشرف انصاری ،غیاث الد...

03 مارچ, 2020 3:04 شام 3:04 شام

لاہور ( 92 نیوز)  مسلم لیگ ن  نے منحرف لیگی ارکان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے نشاط ڈاہا، اشرف انصاری اور غیاث الدین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ایڈوائزری کمیٹی کا ماڈل ٹاؤن میں اہم اجلاس ہوا   پنجاب ایڈوائزری کمیٹی نے تمام منحرف لیگی ارکان کے جواب کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا  اور نشاط ڈاہا، اشرف انصاری اور غیاث الدین کے خلاف ریفرنس دائر کرنے اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا۔ دیگر منحرف ارکان کو ڈسپلنری کمیٹی میں بلایا جائے گا۔ نشاط … Read More

تازہ ترین ویڈیوز