نیپرا

March 19, 2021
بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ، ذرائع
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت کی عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری شروع ہو گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
March 9, 2021
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

February 23, 2021
نیپرا نے ملک میں بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے ملک میں بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق بلیک آؤٹ گدو پاورپلانٹ اورسوئچ یارڈ کےدرمیان سرکٹ کی تبدیلی کے دوران ہوا۔ بریک ڈاؤن سے بڑی ٹرانسمیشن لائنزٹرپ کرگئیں۔

February 11, 2021
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 83 پیسے اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (92 نیوز) بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا۔ نیپرا نے فی یونٹ قیمت میں 83 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔
January 27, 2021
بجلی کی قیمتیں مزید ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ بڑھانے سے متعلق فیصلہ محفوظ
اسلام آباد (92 نیوز) بجلی کی قیمتیں مزید ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ بڑھانے سے متعلق نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی۔ نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

January 11, 2021
نیپرا نے بجلی بریک ڈاؤن کی چھان بین کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی بنا دی
اسلام آباد (92 نیوز) نیپرا نے بجلی بریک ڈاؤن کی چھان بین کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی بنا دی، نیپرا کے سینئر افسر، شعبہ توانائی کے ماہر اور انجینئرز پر مشتمل کمیٹی سفارشات پیش کرے گی۔