Tag Archives: نیو یارک ‏

شدید برفباری ، امریکا کی وسط مغربی ریاستو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۸ شام ۲:۱۸ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے متعدد گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں ، سیکڑوں پروازیں بھی منسوخ کرنا پڑیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق  وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری ہوئی ، الی نوئے،نیبراسکا،آئی اووا ،مشی گن نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، سڑک پر پھسلن ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور کئی گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ شکاگو  کے ہوائی اڈوں پر نو سو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔۔انِہی میں سے ایک ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏‎,‎وزیر اعظم ‏‎,‎کشمیر ‏‎,‎برطانوی ہم منصب ‏‎,‎

عمران خان کی آج امریکی ، ترک اور سوئٹزر لی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے میں مصروف ہیں ۔ عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  آج ملاقات کریں گے ۔  وزیر اعظم   برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ناشتے کی میز پر ملیں گے جبکہ ان کی  ترکی اور  سوئٹزرلینڈ کے صدور اور اطالوی ہم منصب سے بھی ملاقاتیں ہونگی  ۔ کشمیریوں کے حقیقی سفیر وزیراعظم عمران خان نیویارک میں مسلسل مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مصروف ہیں ، آج وزیراعظم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے اور انہیں مسئلہ کشمیر پر ثالثی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ‏

امریکی کانگریس کی صومالیہ نژاد رکن کو سف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو سفید فام شدت پسند کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ،ملزم کاکہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے شدت پسندانہ خیالات سے بہت متاثر ہے ،مسلمانوں کو امریکی نظام کا حصہ نہیں ہونا چاہیے ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں اور تارکین وطن کیخلاف نفرت انگیز پالیسیاں امریکی معاشرے کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لینے لگیں،ٹرمپ سے متاثر سفید فام شدت پسند نے امریکی  کانگریس کی مسلمان خاتون رکن الہان عمر کو قتل کی دھمکیاں دے ڈالیں۔ پولیس کے مطابق نیویارک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گولان

گولان پہلاڑیوں کے موقف پر امریکا سلامتی ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) گولان پہاڑیوں پراسرائیلی حاکمیت تسلیم کرنےوالاامریکا سلامتی کونسل میں تنہارہ گیا،اجلاس میں شریک ممالک نےٹرمپ کےفیصلےکی مخالفت کردی۔ گولان پہاڑیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےاجلاس میں  شامل ممالک نےگولان کواسرائیلی ملکیت تسلیم کرنےکےامریکی فیصلے کی مخالفت کردی۔ شامی سفیرنے کہا کہ  واشنگٹن چاہے تو اپنی ریاستیں اسرائیل کو دے دے مگرعالمی قوانین کی دھجیاں نہ اڑائے۔ روسی سفیربرائےاقوام متحدہ ولادیمیرسفرونکوف نےٹرمپ کےفیصلےکوعالمی قوانین کی خلاف ورزی  جبکہ برطانوی سفیرکیرن پائرس نےاسے1981کی قراردادکی خلاف ورزی قراردیا۔ برطانیہ کے علاوہ یورپی ممالک جرمنی،فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ نے بھی امریکی فیصلے پرتحفظات کااظہارکیاجبکہ سعودی عرب،متحدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افریقہ

افریقہ میں سمندی طوفان نے ماحولیاتی تبدی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

نیو یارک ( 92 نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کہتے ہیں کہ افریقہ میں آنے والےتباہ کن سمندری طوفان ادائےنے ماحولیاتی تبدیلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ افریقہ  میں طوفان کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دیتے ہوئےانتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ موزمبیق میں سمندری طوفان سے20لاکھ افراد متاثرہوئےجبکہ15لاکھ اس وقت امدادکےمنتظرہیں۔ انہوں نے کہاکہ تین ملکوں سے ٹکرانے والاادائےطوفان غیرمتوقع طورپرشدیدتھا۔ طوفان کی تباہ کاریاں بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ  موزمبیق، زمبابوے اور ملاوی میں کم ازکم 686ہلاک ہوئے ، ہزاروں گھرتباہ  جبکہ لاکھوں افراد بے گھرہوئے،متاثرین میں بڑی تعدادمیں بچےبھی شامل ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز