Tag Archives: نیو یارک ٹائمز

مودی ‏ گھمنڈ ‏ عمران خان ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعظم ‏ مقبوضہ جموں و کشمیر ‏ خونریزی ‏ بین الاقوامی طاقتیں ‏ عالمی میڈیا مودی کااصل چہرہ ‏ نیو یارک ٹائمز ‏ وال اسٹریٹ جرنل ‏ ایڈیٹوریل بورڈز ‏ عالمی برادری ‏

مودی کے گھمنڈ نے خطے کا امن خطرے میں ڈال د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

نیو یارک ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مودی کےگھمنڈ نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ،  مقبوضہ جموں و کشمیر میں خونریزی کا خدشہ ہے،بین الاقوامی طاقتیں اب خاموش نہیں رہ سکتیں،عالمی میڈیامودی کااصل چہرہ بےنقاب کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا۔ وزیر اعظم عمران خان نے نیو یارک ٹائمز  اور وال اسٹریٹ جرنل کے ایڈیٹوریل بورڈز کو انٹریو میں  کہا کہ  مودی کے گھمنڈ نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ، خدشہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹنے کے بعد خونریزی ہوگی، ۔۔ صورتحال سے بچاؤ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ امن اور مذاکرات ‏ وزیر اعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ کشمیر ‏ مہم جوئی ‏ نیو یارک ٹائمز ‏ فاشسٹ ‏ انتہا پسند ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی اقدام ‏

بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نے امن اور مذاکرات کو اہمیت نہیں دی ، بہت باتیں کر لیں  بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ،  پاکستان کیخلاف مہم جوئی کیلئے بھارت کشمیر میں جعلی کارروائی کرسکتا ہےایسے میں  پاکستان جواب دینے پر مجبور ہو ۔ نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  بدقسمتی سے امن اور مذاکرات کی پیشکش کو اہمیت نہیں دی گئی،پاکستان اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کرسکتا ۔  عمران خان نے مودی کو ایک بار پھر فاشسٹ اور انتہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیو یارک ٹائمز مودی حکومت گھناؤنی سازش بے نقاب ‏92 نیوز امریکی اخبار ‏

نیو یارک ٹائمز نے مودی حکومت کی گھناؤنی س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز  نے مودی حکومت کا انتہاپسند چہرہ پھر بے نقاب کردیا ، اخبار کے مطابق بھارت سے اقلیتوں کو نکالنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں ، 40 لاکھ غیرہندو افراد کو تارکین وطن قرار دیا جاسکتا ہے جن میں  اکثریت مسلمانوں کی ہے ، مذہب کی تبدیلی کےخلاف بھی بل جلد پیش کیا جائےگا ، آسام میں مودی کے مخالفین کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق بھارت نے تارکین وطن کیلئے بڑا حراستی مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا جس سے  مسلمان خوف کا شکار ہونے لگے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز