Thursday, May 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نیو یارک

نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز
February 16, 2021
نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز
نیو یارک (92 نیوز) نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ ماڈلز نے جدید تراش خراش کے ملبوسات کے ساتھ منفرد ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
کورونا کی دوسری لہر اور دوسرا سال دونوں ہی زیادہ خطرناک ہے ، ڈبلیو ایچ او
January 14, 2021
کورونا کی دوسری لہر اور دوسرا سال دونوں ہی زیادہ خطرناک ہے ، ڈبلیو ایچ او
نیو یارک (92 نیوز) ڈبلیو ایچ او نے عالمی برادری کو الٹی مٹیم دے دیا، کورونا کی دوسری لہر اور دوسرا سال دونوں ہی زیادہ خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔
امریکا میں آج سے عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگا
December 14, 2020
امریکا میں آج سے عوام کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگا
نیو یارک ( 92 نیوز)کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے امریکا میں آج سے عوام کو ویکسین لگانے کا عمل شروع ہوگا، بدھ تک 2.9ملین افراد کو ویکسین کی خوراکیں فراہم کی جائیں گی، کینیڈا میں بھی آج سے ویکسین لگنی شروع ہو جائے گی۔
دنیا بھر میں کورونا بے قابو، اموات ایک کروڑ 56 لاکھ سے تجاوز
December 9, 2020
دنیا بھر میں کورونا بے قابو، اموات ایک کروڑ 56 لاکھ سے تجاوز
نیو یارک (92 نیوز) دنیا بھر میں کورونا بے قابو ہو گیا ہے ، اموات ایک کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئیں ۔ امریکا میں مزید2887 ،برازیل میں 796 اور اٹلی میں 634 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ۔
بھارت میں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیخلاف سکھ کمیونٹی کا نیو یارک میں بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ
December 2, 2020
بھارت میں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیخلاف سکھ کمیونٹی کا نیو یارک میں بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ
نیو یارک (92 نیوز) سکھ کمیونٹی نے نیویارک میں بھارتی قونصل خانے کا گھیراؤ کرتے ہوئے بھارت میں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیخلاف شدید احتجاج کیا۔
امریکا میں کورونا ایک روز میں 2611 جانیں نگل گیا
December 2, 2020
امریکا میں کورونا ایک روز میں 2611 جانیں نگل گیا
نیو یارک (92 نیوز) امریکا میں کورونا ایک روز میں دوہزار چھ سو گیارہ جانیں لے گیا، ایک لاکھ بیاسی ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔