Tag Archives: نیو دہلی ‏


کراچی ، انٹرنیشنل کرائم انڈیکس ، 99 ویں نمبر ، آئی جی سندھ ، 92 نیوز

کرائم انڈیکس میں کراچی 100 درجے پر آگیا

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ پولیس اور رینجرز کی کاوشیں رنگ لے آئیں  ، کراچی میں امن نے سینچری مکمل کرلی  ، کرائم انڈیکس  میں کراچی 100ویں درجے پر آ گیا ۔ کراچی خطے میں کابل ، ڈھاکہ اور نیو دہلی سے زیادہ پر امن  بن گیا ، شہر قائد میں جرم کی شرح واشنگٹن ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ سے بھی کم  ہے ، 2014میں کراچی دنیا میں چھٹے نمبر پر تھا ، 2019میں یہ کرائم انڈکس میں 61ویں نمبر پر تھا۔ ایشیائی خطے میں کراچی اب کابل ، ڈھاکہ اور نیو دلی سے زیادہ پر امن شہر بن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.