Tag Archives: نیو اسلام آباد


نیو اسلام آباد اسلام آباد ائیرپورٹ برقی سیڑھی بچی جاں بحق اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برقی سیڑھی سے...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۰۸ شام ۲:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی برقی سیڑھی گر کر چار سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، شناکت عنایا کے نام سے ہوئی ۔ چار سالہ عنایانیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برقی سیڑھی سے گری ، بچی لیول تھری سےلیول ون پر آ کر گری ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں  دو گھنٹے  ایمرجنسی وارڈ میں رہی مگر جانبر نہ ہو سکی ۔

تازہ ترین ویڈیوز