Tag Archives: نیویارک ‏

جرمن چانسلر مرکل نیویارک ویب ڈیسک ‏ ورلڈ اکنامک فورم

جرمن چانسلر مرکل مسلسل نویں برس بااثر تری...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ دن ۱۱:۳۴ دن

نیویارک(ویب ڈیسک ) ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے رواں برس دنیا کی 10 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکیل مسلسل نویں برس بھی دنیا کی طاقتور ترین خاتون قرار پائی ہیں۔ فہرست میں کوئی ایشیائی خاتون شامل نہیں ، دی ورلڈ انڈیکس کے مطابق فرانسیسی سیاست دان اور وکیل کرسٹین لیگارڈفہرست میں دوسرے ،امریکی سیاستدان اور ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن نینسی پلوسی تیسرے ،جرمن سیاستدان اور صدر یورپئین کمیشن یورسیولا وون ڈیر لین چوتھے اورجنرل موٹرز کمپنی کی چیئرپرسن اور سی ای اومیری بارا پانچویں نمبر پر ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یورپ ‏ نیویارک ‏ ‏92 نیوز

یورپ کے شاہی خاندانوں کے خزانے عوام کے سا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

نیویارک ( 92 نیوز) یورپ کے شاہی خاندانوں کے نایاب خزانے نیویارک میں عوام کے سامنے پیش کئے جائیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ان حیرت انگیز خزانوں کا تعلق 1550 عیسوی سے 1750 تک ہے۔ میٹرو پولیٹن میوزیم آف آرٹ میں کل آنے والے لوگ دنیا کا سب سے بڑا بے عیب سبز ہیرا دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ پندرہ فٹ لمبا وائر ڈرائنگ بینچ بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کے کیوریٹر ولفرام کوپی کا کہنا ہے یہ حیرت انگیز طور پر ایسی خوبصورت اشیا  ہیں جو 16 ویں سے اٹھارہویں صدی تک نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی فنکار، فلم ٹرمینیٹر، اعزاز، دیو ہیکل تصویر، نیویارک، 92 نیوز

امریکی فنکار نے فلم ٹرمینیٹر کے اعزاز می...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

نیویارک (92 نیوز) نیویارک میں ایک باصلاحیت امریکی فنکار نے نئی ریلیز ہونے والی سائنس فکشن فلم ٹرمینیٹر کے اعزاز میں دیوار پر دیو ہیکل تصویر بنا ڈالی۔ امریکی فنکار مارک پال کی بنائی تصویر ٹرمینیٹر سیریز سے اس کے مداحوں کے لگاؤ کو ظاہر کرتی ہے جس کی نئی فلم کا لوگوں کو کافی انتظار تھا۔ ڈارک فیتھ ٹرمینیٹر سیریز کی چھٹی فلم ہے جس میں 1984 کی مشہور ٹرمینیٹر جوڑی آرنلڈ شوارزینگر اور لنڈا ہملٹن کی واپسی ہوئی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

مودی نے میڈیا خریدلیا ، مسلمانوں کیخلاف ز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

نیویارک ( روزنامہ 92 نیوز ) بھارت سول وار کی جانب بڑھ رہا ہے ہندو مسلم فسادات کی سازش کے پیچھے آر ایس ایس گھناؤنا کردار ادا کر رہی ہے نرندر مودی نے 2014ء کا الیکشن جیتنے کے لیئے بھارتی میڈیا میں دس ہزار کروڑ روپیہ تقسیم کیا نامور لکھاریوں اور اینکرز کو خریدا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دوست مکیش امبانی کی کمپنی ریلائینس نے 56 بڑے چینلز کو خرید لیا ہے جبکہ 122 چینلز میں اسی کمپنی کی پارٹنر شپ ہے ،چینلز کو مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف زہر گھولنے کا انہیں ٹاسک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

’دی آئیڈیا آف پاکستان سٹیفن نیویارک ویب ڈیسک جنوبی ایشیا

’دی آئیڈیا آف پاکستان‘ کے مصنف سٹیفن انت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

نیویارک( ویب ڈیسک ) جنوبی ایشیا کے سکیورٹی امور کے ماہر اور معروف امریکی پروفیسر، ڈاکٹر سٹیفن کوہن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ امریکہ کے بروکنگز انسٹیٹیوٹ سے منسلک ڈاکٹر کوہن گذشتہ 50 برس سے پاکستان اور انڈیا کے دفاعی امور کے محقق تھے اور ماضی میں امریکی صدر ریگن کی انتظامیہ کے ساتھ بھی وابستہ رہے ، اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک ایٹ البانی سے منسلک جوڑا پروفیسر کرسٹوفر کلئیری اور پروفیسر نیلوفر صدیقی ڈاکٹر کوہن کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر کوہن کے حوالے سے تحریر مضمون میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک، بنگلہ دیشی کمیونٹی، کشمیریوں، اظہار یکجہتی، سکھ فارجسٹس، 92 نیوز

نیویارک میں بنگلہ دیشی کمیونٹی کا کشمیری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ دن ۷:۲۹ دن

نیویارک (92 نیوز) نیویارک کےعلاقے جیکسن ہائیٹس میں بنگلہ دیشی کمیونٹی بھی کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کیلئےمیدان میں آگئی، بھارت کےخلاف مظاہرے میں درجنوں بنگالی شریک ہوئے، فضا مودی مخالف نعروں سے گونجتی رہی، جنیوا میں یکم نومبر کو یو این او کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے سکھ فارجسٹس تحریک کے رہنما برسلز پہنچ گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک کےعلاقےجیکسن ہائٹس میں درجنوں بنگالی شہریوں نے بھارت کےخلاف مظاہرہ کیا اور مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم وستم اوانسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی شدید مذمت کی۔ احتجاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ ک کشمیر نظرانداز نیویارک ٹائمز نیویارک ‏ نیٹ نیوز

اقوام متحدہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ عمران خان اقوام متحدہ میں ایک مقصد کے تحت گئے تھے تاکہ کشمیر کے مسئلے کو دنیا کے سامنے دوبارہ اٹھایا جا سکے ۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم پاکستان   نے اپنی تقریر میں خبردار کیا کہ مسئلہ حل کرنے میں ناکامی سے دو ایٹمی ملکوں میں جنگ چھڑ سکتی ہے ۔ اپنے اداریے میں اخبار نے کہا اقوام متحدہ کی مسئلہ حل کرنے میں ناکامی اور عدم دلچسپی عالمی سفارتکاری کی معطلی کا ثبوت ہے ۔ صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی لیکن مودی کیساتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران ‏ جرات مندانہ‏ بھارت پر دباؤ ‏ امریکی سکالرز نیویارک روزنامہ 92 نیوز پروفیسر جانسن جونز ‏ اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ ڈاکٹر مائیکل جے رائٹ ‏ امریکی تھنک ٹینک پروفیسر اجے کمار شرما ‏ عمران مودی ڈاکٹر امرجیت سنگھ

عمران کا موقف جرات مندانہ، ڈٹے رہے تو امر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

نیویارک(  روزنامہ 92 نیوز) امریکی تحقیقاتی اداروں کے سکالرز نے قراردیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات مندانہ موقف اپنا یا اور ایک ایسا مقام حاصل کر لیا ہے جو تاریخ چند خوش نصیبوں کو ہی عطا کرتی ہے ۔ پروفیسر جانسن جونز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب کو امریکہ سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے سنجیدہ لیا اور اب ایوانوں میں اسکی بازگشت سنائی دے رہی ہے  ،  اگر عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے رہے تو پھر امریکہ کو بھارت پر دبائو ڈالنا اورمداخلت کرنا پڑیگی کیونکہ اس خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم عمران خان، نیویارک، وطن واپسی، روانہ، جدہ، 92نیوز

وزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

نیویار ک (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نیویار ک کے ایف کینیڈی ائیر پورٹ سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے، وزیراعظم کا طیارہ جدہ میں لینڈ کرے گا، 3 گھنٹے جدہ میں قیام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، زلفی بخاری، نعیم الحق اور دیگرموجود ہیں۔ وزیراعظم سعودی ائیر لائن کے ذریعے جدہ پہنچیں گے۔ وزیراعظم عمران نے امریکا سے واپسی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جو پیغام دینے آئے تھے ، اللہ کا شکر ہے وہ کا میابی سے دیا، عزت اللہ دیتا ہے، پوری قوم نے دعائیں کی۔ انہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، تھوڑی ، تیاری ، نیویارک ، بلاول بھٹو

وزیراعظم تھوڑی تیاری سے نیویارک جاتے تو ا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

گھوٹکی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا وزیراعظم تھوڑی تیاری سے نیویارک جاتے تو اچھا تھا۔ عمران خان کشمیر کے کیس کو اٹھانے میں ناکام رہے۔ گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نے اچھی طرح مسئلہ کشمیر کو اجاگر نہیں کیا۔ کاش کے وہ تھوڑی تیاری کر کے نیو یارک جاتے ۔ امن کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اسی فلسفے پر چل رہی ہے جو قائداعظم محمد علی جناح ، ذوالفقارعلی بھٹو اور محترمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر، مظالم ،اقوام متحدہ ،خاموش تماشائی، شاہ محمود، نیویارک 92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر اقوام متحدہ خام...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

نیویارک (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 92 نیوزسے خصوصی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو یو این ریکارڈ کا حصہ ہے، مقبوضہ کشمیر میں خون خرابہ یا تشدد ہوتا ہے تو اقوام متحدہ خاموش تماشائی نہیں رہ سکے گی۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پر اثر ہونا شروع ہو چکا ہے ، دنیا متاثر نہ ہوتی تو ایلز ویلز کا بیان نہ آتا،کشمیر میں کرفیو54دن سے چل رہا ہے ،ایلس ویلز کاکرفیو ختم کرنے کا بیان کل آیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ، روک تھام، امیر ممالک،تعاون کریں، عمرا ن خان، نیویارک،92نیوز

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے امیر ممالک ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

نیویارک (92نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ عالمی رہنمائوں کے فورم میں پاکستان کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے، اس فورم پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے، منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے امیرملک غریب ممالک کی مدد کریں۔ دنیا کو غریب ممالک کے کرپٹ حکمرانوں کو لوٹے گئے پیسے بیرون ملک لے جانے سے روکنا ہو گا۔ کرپٹ حکمرانوں کی لوٹی رقم بیرون ممالک بینکوں میں رکھنے سے روکا جائے۔ وزیراعظم نے خطاب میں کہا کہ سمجھتا ہوں چند مسائل کا فوری حل ضروری ہے ،میں آج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملائیشین وزیراعظم ، مسئلہ کشمیر ، آوازبلند ، کولمبیا یونیورسٹی ،نیویارک،92نیوز

ملائیشین وزیراعظم نے بھی مسئلہ کشمیر پر آ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

نیویا رک (92 نیوز) ترک صدر کے بعد ملائیشین وزیراعظم نے بھی مسئلہ کشمیر پر آواز بلندی کر دی، مہاتیرمحمد نے کولمبیا یونیورسٹی کے زیراہتمام ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب میں کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کا احترام کرے۔ ترک صدر کا کہنا تھا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار داد موجود ہے، اگر آپ اس قرارداد کی عزت نہیں کریں گے تو دیگر قرار دادوں کی عزت بھی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر کے ایشو پر اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کی پاسداری کرے اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، ایران ،قیام امن، جرات کا مظاہرہ،فرانسیسی صدر، جنرل اسمبلی ،نیویارک،92نیوز

امریکا اور ایران قیام امن کیلئے جرات کا م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ دن ۷:۰۵ دن

نیویارک (92 نیوز) فرانسیسی صدر عمانوئل میکخواں کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کو امن قائم کرنے کیلئے جرات کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ فرانسیسی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، ایران اور عالمی طاقتوں کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے بات چیت کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا سعودی تیل تنصیبات پر حملے نے خطے کی صورت حال بدل دی ہے اور کسی غلط اندازے یا غلط ردعمل کی وجہ سے خطے میں سنگین تنازعے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا وہ تمام پا رٹیوں کو مذاکرات کی میز پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ ،سوچ ،بڑھ کر ،طاقتور ادارہ،امریکی صدر،نیویارک ،92نیوز

اقوام متحدہ سوچ سے بڑھ کر طاقتور ادارہ ہے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ دن ۶:۵۴ دن

نیویارک (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ ان کی سوچ سے بھی بڑھ کر طاقتور ادارہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے دیئے گئے ظہرانہ میں شرکت کے موقع پر کہا کہ جنگ بری چیز ہے اور امن عمدہ چیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن پہلو کو اجاگر کر کے وہ بڑا کام کر رہے ہیں۔ ایک سو 35 صدور اور وزرائے اعظم اور درجنوں وزرا اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز