Tag Archives: نیوٹرل مقام ‏


اعصام الحق، نیوٹرل مقام، ڈیوس کپ ٹائی کا میچ، کھیلنے سے انکار، کراچی 92 نیوز

اعصام الحق کا نیوٹرل مقام پر ڈیوس کپ ٹائی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

کراچی (92 نیوز) وطن کی عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دوں گا۔ پاکستان آکر کھیلنا ہے تو ٹھیک وگرنہ نیوٹرل مقام پر ڈیوس کپ ٹائی کا میچ نہیں کھیلوں گا۔ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن اور بھارتی ٹینس فیڈریشن کو کرارا جواب دیدیا۔ ڈیوس کپ ٹائی مقابلے 29 اور 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونا تھے تاہم آئی ٹی ایف نے بھارتی مطالبے پر ایونٹ نیوٹرل مقام پر منتقل کردیا تھا۔ اعصام الحق کا کہنا تھا بھارت کا ڈیوس کپ کیلئے ٹیم پاکستان نہ بھیجنا غیر منصفانہ فیصلہ ہے، روزانہ سیکڑوں بھارتی شہری کرتارپور، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز